google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
تازہ ترینفن اور فنکار

خوبصورت ماہرہ کی ساڑھی میں نئی تصاویر کی دھوم لاکھوں لوگوں کا سر گیا گھوم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔وہ اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔حال ہی میں 39 سالہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ماہرہ خان کی تصاویر کو 2 لاکھ سے زائد مرتبہ پسند کیا گیا جبکہ ان کی تعریف کے لیے سینکڑوں لوگوں نے کمنٹ بھی کئے ہیں۔۔۔باشکریہ انسٹاگرام

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button