google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلتازہ ترینفن اور فنکار

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی کی چھٹی سالگرہ

ممبئی :(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر، گلوکار نک جونس نے اپنی چھٹی شادی کی سالگرہ بیٹی مالتی میری کے ساتھ ‘موانا 2’ کی خصوصی اسکریننگ دیکھ کر منائی۔

اداکارہ نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کی بیٹی کی پسندیدہ فلم ہے۔پریانکا چوپڑا نے اپنی پوسٹ میں لکھا، "ہماری سالگرہ پر یہ خاص تحفہ! مالتی کی پسندیدہ فلم ‘موانا’ ❤️۔ بچوں اور خاندان کے ساتھ بہت مزہ آیا۔ شکریہ @Disney @DisneyAnimation۔”

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button