google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلتازہ ترین

پوپ فرانسس وینٹی لیٹر پر منتقل

ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک )پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔

ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی اور قے کی شکایات ہیں، 88 سال کے پوپ فرانسس اپنے ہوش و حواس میں ہیں۔

پوپ فرانسس کو اضافی آکسیجن فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دوہفتے سے زائد علاج کے باوجود پوپ کی صحت خراب ہونا تشویشناک ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button