google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
پاکستانتازہ ترینسپورٹس

حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

لا ہو ر(ویب ڈیسک )پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا، انڈر فورٹین کیٹیگری کے فائنل میں حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی، حسن عثمانی کی فتح کا اسکور چھ ایک اور چھ صفر سے زیر کیا،پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق نے فائنل جیتنے پر مبارکباد دی اور حسن کی کارکردگی کو سراہا،،

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button