google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلتازہ ترین

ایرانی پولیس کا طیارہ حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

تہران:(ویب ڈیسک )ایرانی پولیس کے طیارے کے حادثے میں 3افراد جاں بحق ہوئے۔

طیارہ حادثے میں پائلٹ اور افسر سمیت 3افراد اہلکارجاں بحق ہوئے ہیں۔

حکام نے بتایاکہ طیارہ شمالی صوبہ گیلان میں تربیتی پرواز کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button