google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19ڈالر کے اضافے سے 3329ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آج اس کی قیمت نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19ڈالر کے اضافے سے 3329ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 50ہزار روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1715روپے بڑھ کر 3لاکھ 68روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button