google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

پاکستان میری ٹائم نے سمندر میں پھنسے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو بچالیا

کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے نامساعد حالات میں پھنسے ہندوستانی بحری جہاز کے عملے کو کامیاب آپریشن کے دوران ریسکیو کیا ۔
ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی کارگو بحری جہاز ڈھو تاجدارِ حرم کے عملے کے 9ارکان کو بچانے کیلئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیابی سے کیا۔
اعلامیے کے مطابق یہ گزشتہ تین ہفتوں میں پی ایم ایس اے کا دوسرا کامیاب آپریشن ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button