پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

‘عاشق رنگ رنگیلے’ فلمساز ریاض ملک کا نام تھیٹر ڈرامے کے لیے استعمال پر پنجاب آرٹس کونسل سے رجوع

لاہور (کلچرل رپورٹر

  )فلمساز  ریاض ملک  نے پنجاب آرٹس کونسل کو اپنی فلم کا نام استعمال کرنے پر درخواست دے دی ۔لاہور پریس کلب میں مچ گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاض ملک نے کہا کہ ورثہ تھیٹر نے میری فلم عاشق رنگ رنگیلے کانام استعمال کیا جس سے میری فلم کی ساکھ خراب ہوئی ،ریاض ملک نے کہا کہ میری فلم عاشق رنگ رنگیلے کی تشہیری مہم جاری ہے جلد ریلیز کروں گا۔ ریاض ملک نے کہا کہ میری فلم عاشق رنگ رنگیلے کے نام کو غیر قانونی طور پر تھیٹر ڈراما کے نام پر رکھا گیا ہے۔ پنجاب آرٹس کونسل میں درخواست دی ہے ۔کاروائی کی جائے۔

تھیٹر ڈراما کرنے والے پروڈیوسر کے خلاف ہرجانہ دائر کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔

 

 

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button