google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

قومی پاسپورٹ میں تبدیلیوں کا فیصلہ

لاہور:(جنرل رپورٹر)حکومت پاکستان نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وزارتِ داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی و اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی ۔

اندرونی صفحات پر تاریخی عمارات کی تصاویر چھاپی جائیں گی۔

نئے پاسپورٹ کا اجراء نظام میں جدت اور ہم آہنگی کے لیے کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button