پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

حماد اظہرکہاں ہیں؟والدہ ہائیکورٹ کیوں پہنج گئیں؟

لاہور :(بیوروچیف)پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کی والدہ عشر اظہر نے لاہور ہائیکورٹ میں ان کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کر دی۔

عشر اظہر کی درخواست میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنا یا گیا ہے ۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حماد اظہر تاحال لاپتہ ہے،ان کی گرفتاری سے متعلق پولیس تصدیق نہیں کررہی،عدالت حماد اظہر کی بازیابی کا حکم جاری کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button