پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

مدرسہ میں طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے مدرسہ کے طالب علم سے بدفعلی کے ملزم زین علی کی ضمانت مسترد کر دی۔
جسٹس جمال میدوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

وکیل ملزم نے دلائل دیے کہ مدعی کی جانب سے غلط مقدمہ بنایا گیا ہے، چھوٹا سے مدرسہ ہے جہاں ایسا عمل ممکن نہیں۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ ایسا عمل مدرسہ میں کرنا تو زیادہ سنگین ہے۔

سرکاری وکیل نے دلائل دیے ک ملزم پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ملزم اگر بے قصور ہے تو ٹرائل میں ثابت کرے۔

ملزم زین علی کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button