google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
پاکستانتازہ ترینسپورٹس

ایشیا کپ کی ٹرافی کو دبئی میں لاک اپ کر دیا گیا

محسن نقوی کی سخت ہدایات ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے، بھارتی میڈیا

ممبئی ( ویب ڈیسک ) ایشیا کپ 2025کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کی سخت ہدایات ہے ٹرافی کونہ ہاتھ لگایا جائے نہ ہی کسی کو بغیر اجازت دی جائے۔
بھارتی ٹیم جب چاہے ٹرافی آکر میرے ہاتھ سے لے سکتی ہے، جب بھی ان کا پلان ہو بتا دیا جائے۔
دوسری جانب بی سی سی آئی نے معاملہ آئی سی سی اجلاس میں اٹھانے کی تیاری شروع کردی ہے، نومبر میں آئی سی سی میٹنگ میں معاملے کو اٹھایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button