google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

جنگ بندی کے دوران ایران کی میزائل، ڈرون صلاحیتیں مزید مضبوط

پہلے کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے اپنے دفاعی ذخائر کو بہتر بنایا ہے، جنرل موسوی

تہران (ویب ڈیسک) پاسدارانِ انقلاب کے ایرو سپیس فورس کے کمانڈر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو مزید تیزی سے بحال اور مضبوط کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے اپنے دفاعی ذخائر کو بہتر بنایا ہے۔
جنرل موسوی کا کہنا تھا کہ دشمن کو اپنے اسلحہ کے ذخائر دوبارہ بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مخالف فریق کو بیرونِ ملک سے اسلحہ درآمد کرنا پڑ رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button