پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

پرنس تھیٹر میں ’’ٹوپی ڈرامہ‘‘ناصرچنیوٹی،فیروزہ سمیت کون شامل؟

ڈاکٹر اجمل ملک کی منفرد کہانی،پروڈیوسر سید یوسف، کاسٹ میں شاہ پارہ،سائرہ مہر، سرفراز وکی، شاہدخان بھی شامل

لاہور:(شہزاد فراموش)کامیڈین ناصر چنیوٹی اور فیروزہ علی اب ڈاکٹر اجمل ملک کے ساتھ "ٹوپی ڈرامہ ” کرنے جارہے ہیں۔ سیکڑوں سپر ہٹ ڈراموں کے خالق ڈاکٹر اجمل ملک ایک بار پھر ایک منفرد کہانی پر مبنی کھیل پیش کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔

اس کھیل کی کاسٹ میں نایاب خان، شاہ پارہ ،سائرہ مہر، سرفراز وکی، شاہدخان، شاہد ہاشمی، شان بیلا اور گبھرو رنگیلا بھی شامل ہیں۔

"ٹوپی ڈرامہ” 11 ستمبر سے لاہور کے پرنس تھیٹر میں پیش کیا جا رہا ہے جس کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button