پاکستانتازہ ترینکاروبار

پٹرول مزید 3روپے سستا ،کرائے کم نہ ہوئے

لاہور: (بیوروچیف) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا ہو گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے دوسر ی کرایوں میں کوئی خاطر خواکمی نہیں ہورہی۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت 3 روپے کمی کے بعد 325 روپے فی لٹر ہوگئی۔
دوسری جانب ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے 358 روپے فی لٹر پر برقرار رہے گی۔
پٹرولیم ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 18 نومبر تک کے لیے ہوگا۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button