google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلتازہ ترین

مکہ مکرمہ میں حج کےلیے عمارتوں کے مالکان کو اجازت نامے حاصل کرنے کی ہدایت

ریاض:سعودی عرب کی حج رہائشی کمیٹی نے مکہ مکرمہ میں حج کےلیے عمارتوں کے مالکان کو اجازت نامے حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حج رہائشی کمیٹی نے مکہ مکرمہ کے عمارت مالکان کو اجازت نامے کےلیے متعلقہ ادارے کو کاغذات جمع کرانے کو بھی کہا ہے۔ حج رہائشی کمیٹی کے مطابق اجازت ناموں کےلیے درخواستوں کی وصولی رجب کے اختتام تک جاری رہے گی۔ حج رہائشی کمیٹی کے مطابق حج کےلیے عمارتوں کو اجازت ناموں کا اجرا شعبان کے آخر میں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button