پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریںکاروبار

حکومتی وار جاری،پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھربڑااضافہ

 

لاہور:(بیوروچیف) مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومتی وار جاری ہیں ،پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھربڑااضافہ کردیا گیا۔

 

پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی ٹرانسپوٹرزنے کرایوں میں اضافہ کردیا جبکہ مہنگائی کی شرح میں بھی خوفناک اضافہ ہوچکا ہے ۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپرریلیف فراہم کیا جائے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button