انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود سیکرٹری جنرل مقرر

اتحاد کا جنرل سیکریٹریٹ ریاض میں قائم،نعمان محمود قیادت کریں گے

راولپنڈی:(وی او این)پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اتحاد کا جنرل سیکریٹریٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیا جائے گا، پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا ہوا ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button