انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسپورٹس

میرے سمیت ٹیم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی:کوشل مینڈس

راولپنڈی:(سپورٹس رپورٹروی او این) سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے سیریز میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے پہلی اننگز کے ابتدائی سیشن میں اچھی بیٹنگ نہیں کی جس میں وہ خود بھی شامل تھے۔
 بیٹنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے تاہم بولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی۔
کوشل مینڈس نے کہا کہ پاکستان میں ایک ماہ سے زائد قیام کے دوران ٹیم نے اچھا وقت گزارا اور پہلے ٹیسٹ میچ سمیت کئی مثبت پہلو سامنے آئے، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ٹیم اپنی خامیوں پر کام کرے گی۔
کوشل مینڈس نے سری لنکن ٹیم کی بہترین میزبانی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button