google-site-verification=lY9Q0ltSKw-SRzooqMn9sstbtAm06IiRncsiBe1xwnw
انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل

ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ سوئٹزرلینڈ میں پاکستانی حکام تقریب کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد تقریب میں شریک ہو گا۔ وزیر اعظم وفد کے ہمراہ 18 جون کو سوئٹزرلینڈ پہنچیں گے۔

ادھر سوئس وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط برگن اسٹاک میں 19 جون کو ہوں گے

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button